اب سوشل میڈیا اور دیگر ویب سائٹس اشتہارات کے بغیر وزٹ کریں
1.اپنے انٹر نیٹ Browser پر Ad Block Plus کی پلگ ان ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کریں جس کے بعد یہ پلگ ان اپنی معیاری سیٹنگ کے مطابق تمام اشتہارات بلاک کر دے گی۔
کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کو انسٹال کرنے کے بعد کئی ماہ کے دوران ماہانہ سیکیورٹی اپ ڈیٹس کے نتیجے میں ہارڈ ڈسک کی گنجائش ختم ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ ونڈوز ہر سیکیورٹی اپ ڈیٹ کو اپنے اندر محفوظ رکھنے کی کوشش کرتی ہے چاہے صارف نئے نوٹیفکیشنز کو