اب سوشل میڈیا اور دیگر ویب سائٹس اشتہارات کے بغیر وزٹ کریں
1. اپنے انٹر نیٹ Browser پر Ad Block Plus کی پلگ ان ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کریں جس کے بعد یہ پلگ ان اپنی معیاری سیٹنگ کے مطابق تمام اشتہارات بلاک کر دے گی۔
2. یہ پلگ ان Firefox, Chrome, Opera, Android کے Browsers کو سپورٹ کرتی ہے۔
3. اگر آپ کسی خاص اشتہار یا ویڈیو کو کسی بھی ویب سائٹ سے بلاک کرنا چاہیں تو اس اشتہار پر اپنے ماؤس سے رائٹ کلک کریں اور نئے کھلنے والے مینؤ(Menu) میں Ad Block یا Block Element کے لنک پر کلک کر دیں۔
4. یہ پلگ ان ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس ویب سائٹ کو وزٹ کریں اور اپنے Browser کے لحاظ سے یہ پلگ ان ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
*نوٹ : اس آرٹیکل کے لکھنے کا مقصد مسلمانوں کو گناہ سے بچانا ہے۔