THAI SOUP RECIPE IN URDU تھائی سوپ
تھائی سوپ
ترکیب:
چاول کو بھگو دیں۔اب تیل میں چکن یاجھینگے ڈال کرفرائی کریں۔ساتھ ہی ہری مرچ، نمک، چائنیز نمک،سویا سوس،چاول ڈال کر فرائی کریں۔پھر یخنی ڈال کر پکنے دیں۔ اگر یخنی نہ ہوتو 2چکن کیوب ڈال کر8کپ پانی ڈال دیں۔ آخر میں لیمن جوس ڈال کر پیش کریں۔ یاد رکھیں اس سوپ میں کارن فلور نہیں ڈلتا۔

Yeh Recipe Apnay Pass Save Karnay Ke Liye nichy Di Gai Photo download karin.
Aap Ko Humari Website Kaisi Lagi
apni raye ke liye ya koi Recipe share karna chahein tou
iss Number pe sms krin
+92334-6912744
ya Humain EmaiL karin
Email:
Ahlulsunnahsms@gamil.com