QEHWA RECIPE IN URDU قہوہ
قہوہ بنانے کی ترکیب
اجزاء:
سبز چائے (گن پاؤڈر)------------------ 1چائے کا چمچہ
دار چینی ثابت یا پاؤڈر------------------ 1/4چائے کی چمچ
زعفران------------------------------- چند دھاگے (اگر پسند کریں)
سبز الائچی----------------------------- 4عدد
شہد----------------------------------- حسبِ ذائقہ
بادام----------------------------------- 4عدد (اگر پسند کریں)
پانی----------------------------------- 4کپ

ترکیب:
ایک دیگچی میں پانی ڈال کر چولہے پر رکھیں۔جب ایک ابال آجائے تواس میں الائچی ، زعفران اور دار چینی ڈال کر ابلنے کے لئے رکھیں،جب دیکھیں کہ پانی اچھی طرح ابل گیا ہے تو سبز چائے ڈال کر ڈھک دیں اور ساتھ ہی چولہا بند کردیں۔3منٹ کے بعدقہوہ چھان کر پیالیوں میں ڈال لیں اور حسبِ ذائقہ شہد ڈال کر گرم گرم پیش کریں۔
سردیوں میں قہوہ بہت فائدے مند ہوتا ہے۔

YeH Recipe Apnay pass save karnay Ke Liye
Nichay Di gai Photo Download Kar Lein
Humari Website Apko kaisi Lagi
Apni raye denay ke liye ya Recipe Share karnay ke liye
Humain iss Number pe sMs Karin.+92334-6912744
Ya Humain Email karin
Email:
Ahlulsunnahsms@gmail.com
NOTE:
Apki Share Ki gai Recipe Website pe show Ki jaye gi.
Apnay name aur city Name ke stah sms ya Email Karin.
Shukria