CHEERY POTATO SOUP RECIPE IN URDU
چیزی پوٹیٹو سوپ
چیزی پوٹیٹو سوپ
اجزاء:
مکھن---------- 2کھانے کے چمچے
چوکور کٹی پیاز----------- 1کپ
چھلے اور چوکور کٹے آلو------------ 2/1-2کپ
چکن کی یخنی--------- 3کپ
کریم------------- ایک کپ
چیڈر چیز----------- 4/3-1کپ
سویا------------ 4/1چائے کا چمچہ
کُٹی کالی مرچ--------- 4/1چائے کا چمچہ
نمک------------ 4/1چائے کا چمچہ
پیپریکا------------- چٹکی بھر

ترکیب:
برتن میں دو کھانے کے چمچے مکھن گرم کرکے 1کپ چوکور کٹی ہوئی پیاز کو سوتے کریں۔پیاز تھوڑی نرم ہوجائے تو 2/1-2کپ چھلے چوکورکٹے آلو اور 3کپ
چکن کی یخنی بھی شامل کردیں۔
اب اسے ڈھک کر ابال آجانے تک پکائیں۔پھر آنچ ہلکی کردیں اور 15سے 20منٹ تک پکنے دیں۔
آلو گل جائیںتو اس آمیزے کو چولہے سے ہٹا لیں اور بلینڈرمیں پیس لیں۔اسکے بعدپسے ہوئے مکسچر کو دوبارہ برتن میں ڈال کرپکنے کے لئے رکھ دیں۔
اب اس میں ایک کپ کریم،4/3-1کپ چیڈرچیز،4/1چائے کا چمچہ سویا،4/1چائے کا چمچہ کُٹی کالی مرچ،4/1چائے کا چمچہ نمک اور چٹکی بھر پیپریکا ڈال کر مزید کچھ دیر پکائیں۔
سوپ تھوڑا گاڑھا ہوجائے تو سرونگ پیالے میں نکال کر سرو کریں۔

YeH Recipe Apnay pass save karnay Ke Liye Nichay Di gai Photo
Download Kar Lein
Humari Website Apko kaisi Lagi
Apni raye denay ke liye ya Recipe Share karnay ke liye
Humain iss Number pe sMs Karin.
+92334-6912744
Ya Humain Email karin
Email:
Ahlulsunnahsms@gmail.com
NOTE:
Apki Share Ki gai Recipe Website pe show Ki jaye gi.
Apnay name aur city Name ke stah sms ya Email Karin.
Shukria