آنکھوں میں موتیا اتر آنا ::
سورۃ القدر (سورۃ نمبر 98 ) کو پاک صاف کاغذ پر
لکھ کر بطور تعویز گلے میںباندھے اور بطریق معروف اس کا پانی
تیار کرکے پئے انشاء اللہ العزیز اس شخص کو موتیا سے شفا ہوگی۔
آنکھوں میں پانی اترنا
جس شخص کی آنکھوں میںپانی اترنا شروع ہوجائے اور آئندہ کے
لئے حالت خطرناک معلوم ہوتی ہو ، وہ گیارہ سو بار اسم مبارک یا
بصیر پڑھے اور اول و آخر تین تین مرتبہ درود شریف پڑھے ۔ اللہ
تعالٰی کے فضل و کرم سے چند دنوںمیںآنکھوں میںپانی اترنا بند
ہوکر شفا حاصل ہوگی ۔
آنکھوں کی بیماریاں
اگر سورہ العصر ( سورہ نمبر 103 ) تین مرتبہ پڑھ کر سرمہ کی
سلائی پر دم کیا جائے اور پھر وہ سرمہ آنکھوں میں لگایا جائے تو
انشاءاللہ العزیز آنکھوں کی جملہ بیماریوں سے شفا ہوگی۔
آنکھوں کے نور میں اضافہ
اگر سورۃ التکویر (سورۃ نمبر 81) کو پڑھ کر گلاب پر دم کیا جائے
اور پھر اس گلاب کو آنکھ پر لگایا جائے تو انشاءاللہ
العزیز بصارت تیز ہوگی اور آنکھوں کے نور میں اضافہ ہوگا۔
آنکھوں کی تکلیف
اگر کسی شخص دکھنے آئی ہو ان میں سرخی یا کوئی اور
تکلیف
ہو اور وہ تکلیف کسی طرح بھی نہ جاتی ہو تو وہ ساتھ دفعہ اسم
مبارک یا علی پڑھ کر پانی پر دم کرے پھر اس پانی کو سلائی
سے آنکھوں میں لگائے انشاءاللہ العزیز تین دن میں آنکھوں کی
آنکھوں کی بینائی تیز ہونا
جو شخص سورۃ القیامہ ( سورۃ نمبر 75 ) عشاء کے وقت پڑھ کر
پانی پر دم کرے اور پھر اس پانی میں سرمہ کی سلائی تر کرکے
سرمہ آنکھوں میں لگائے اللہ تعالٰی اپنے فضل و کرم سے اس کی
آنکھوں کی بینائی تیز کرے گا اور اس کی آنکھوں میں نور پیدا ہوگا ۔
پانی پر دم کرے اور پھر اس پانی میں سرمہ کی سلائی تر کرکے
سرمہ آنکھوں میں لگائے اللہ تعالٰی اپنے فضل و کرم سے اس کی
آنکھوں کی بینائی تیز کرے گا اور اس کی آنکھوں میں نور پیدا ہوگا ۔
آنکھوں کی بینائی کی حفاظت 02
بار ہمیشہ پڑھتا رہے تو اللہ تعالٰی کی رحمت اور فضل وکرم سے
اس کی آنکھوں کی بینائی کبھی زائل نہیں ہوگی اور مرتے دم
تک
برقرار رہے گی ۔